عشق کی مسافت



عشق کی مسافت جو دل کر رہا ہو
وہ قیس آنکھوں سے کب دیکھتا ہے

جو دل فقیری میں ہوتا ہے مستم
اسکا ایمان ہے کہ رب دیکھتا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post